سدّی پیٹ میں سَرپنچ انتخاب کا دلچسپ موڑ ، دوبیویوں کے درمیان پھنس گیا شوہر!| Village Elections
حیدرآباد: سدّی پیٹ ضلع میں سَرپنچ انتخابات اُس وقت غیر معمولی رخ اختیار کر گئے جب ایک ہی شخص کی دو بیویوں نے جنگاپلّی سیٹ کے لیے نامزدگیاں داخل...
