لینٹ اور رمضان کا ایک ساتھ آغاز، 33 سال بعد روحانی ہم آہنگی کا نادر لمحہ | Lent Ramadan
حیدرآباد: اس سال لینٹ اور رمضان تقریباً ایک ہی وقت میں شروع ہو رہے ہیں، جو 33 سال بعد ایک نادر روحانی ہم آہنگی کی مثال ہے۔ ماہرینِ مذہب...
