تلنگانہ قانون ساز کونسل کا اجلاس نئے سال تک ملتوی | Telangana Legislative Council Adjournment
حیدرآباد: تلنگانہ قانون ساز کونسل کا اجلاس نئے سال تک کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ کونسل کے چیئرمین گوٹہ سکھیندر ریڈی نے یہ اعلان 29 دسمبر 2025...
