شہید کانسٹیبل پرمود کمار کے اہلِ خانہ کے لیے ایک کروڑ روپئے ، نوکری اور پلاٹ کا اعلان | Police Compensation
حیدرآباد: تلنگانہ کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس شیو دھر ریڈی نے پیر کے روز شہید کانسٹیبل پرمود کمار کے اہلِ خانہ کے لیے مالی امداد اور سہولیات کا اعلان...
