پون کلیان کی 10 ایکڑ زمین دراصل شکم اراضی، حکومت کو واپس کردی جائے ، کویتا کا مطالبہ | Shikam Land Dispute
حیدرآباد ۔ تلنگانہ رکشنا سینا کی صدر کلواکنٹلہ کویتا نے جن سینا سربراہ اور آندھرا پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ پون کلیان سے 10 ایکڑ اراضی حکومت کے حوالے...
