لکشٹی پیٹ میں نئے سرکاری اسپتال اور ترقیاتی کاموں کا افتتاح 13 جولائی کو | Lakshettipet Hospital
حیدرآباد: لکشٹی پیٹ ٹاؤن میں تعمیر شدہ نئے سرکاری [en]Lakshettipet Hospital[/en] کا افتتاح 13 جولائی کو نائب وزیراعلیٰ بھٹی وکرمارکا اور وزیر صحت دامودر راجنارسمہا انجام دیں گے۔ مقامی...