نئے سال پر وزیر محنت جی ویویک کا دوٹوک پیغام، کارکردگی اور عوامی خدمات میں بہتری کی ہدایت | Labour Reforms
حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر محنت و روزگار ڈاکٹر جی ویویک وینکٹ سوامی نے جمعرات کے روز محنت، روزگار، فیکٹریز اور ای ایس آئی محکموں کے عہدیداروں کو ہدایت دی...
