کوکٹ پلّی میں 26 سالہ کاروباری شخص کا بہیمانہ قتل، تین ملزمین گرفتار | Kukatpally Murder
حیدرآباد: [en]Kukatpally Murder[/en] کیس میں پولیس نے تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے جو 26 سالہ کاروباری شخص اور روڈی شیٹر سید شاہد کے قتل میں ملوث پائے...