جورالا پراجیکٹ سے کرشنا دریا میں بھاری اخراج، 44 دروازے کھولے گئے | Jurala Project
حیدرآباد: حکام نے Jurala Projectکے 44 دروازے کھول کر کرشنا دریا میں بھاری مقدار میں پانی چھوڑا ہے۔ ذخیرہ آب میں 3,08,236 کیوسک پانی کی آمد ریکارڈ کی گئی...