انٹرمیڈیٹ داخلوں کی تاریخ میں توسیع، طلبہ کو 31 اگست تک مہلت | Intermediate Admissions
حیدرآباد: انٹرمیڈیٹ بورڈ نے فرسٹ ایئر طلبہ کے داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے 31 اگست تک مہلت دے دی ہے۔ منگل کو جاری کردہ نئے احکامات...
