ریونت ریڈی کوڈنگل میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے | Kodangal Development
حیدرآباد: وزیراعلیٰ ریونت ریڈی 24 نومبر کو کوڈنگل کا دورہ کریں گے جہاں وہ کئی ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کریں گے۔ ان کے شیڈول میں اَکشیا پاترا فاؤنڈیشن کے...
