تلنگانہ میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس داخلوں کا آغاز | MBBS Admissions
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد جی او 33 میں ترمیمی احکامات جاری کیے جس سے میڈیکل ایجوکیشن میں مقامی حیثیت کا مسئلہ حل ہوگیا...
