تلنگانہ میں نئی سیاسی جماعت کی انٹری ، کے کویتا نے لانچ کی اپنی نئی جماعت ’تلنگانہ راشٹرا سینا‘| Telangana Rashtra Sena
حیدرآباد ۔ تلنگانہ کی سیاست میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں تلنگانہ جاگروتی کی صدر کے کویتا نے نئی سیاسی جماعت ’تلنگانہ راشٹرا سینا‘کے قیام کا...
