کاماریڈی کو مثالی حلقہ بنانے کا جامع منصوبہ، تعلیم، صحت اور روزگار پر خصوصی توجہ : محمد علی شبیر | Kamareddy Development
حیدرآباد:۔ تلنگانہ حکومت کے مشیر محمد علی شبیر نے بدھ کے روز کاماریڈی کو ریاست کا ایک مثالی حلقہ بنانے کے لیے تعلیم، صحت، کھیل، آبپاشی، صنعتوں، روزگار اور...
