کلواکنٹلا کویتا کا سنگارینی مزدوروں کے ساتھ ناانصافی پر اظہار برہمی | Kalvakuntla Kavitha Singareni
حیدرآباد: تلنگانہ جاگرُتی کی صدر اور سابق رکن پارلیمنٹ کلواکنٹلا کویتا نے منگل کے روز کانگریس حکومت پر سنگارینی کوئلہ مزدوروں کے ساتھ دھوکہ دہی کا الزام عائد کیا۔...
