کاغذ نگر میونسپل مزدوروں کی تنخواہیں 3 ماہ سے رکی ہوئیں، ایم ایل سی سے مداخلت کی اپیل | Municipal workers
حیدرآباد: کاغذ نگر کے Municipal workers نے جمعہ کے دن ایم ایل سی ڈانڈے وٹھل سے ملاقات کرتے ہوئے اپنی تین ماہ سے رکی ہوئی تنخواہوں کی ادائیگی کے...
