تلنگانہ کابینی اجلاس 23 اکتوبر کو طلب، تمام محکموں کو ایجنڈا جمع کرنے کی ہدایت | Telangana Cabinet Meeting
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے 23 اکتوبر 2025 کو سہ پہر 3 بجے کابینہ اجلاس طلب کیا ہے۔ اجلاس ڈاکٹر بی۔ آر۔ امبیڈکر تلنگانہ سیکریٹریٹ کی چھٹی منزل پر منعقد...
