کالیشورم پراجیکٹ پر جسٹس پی سی گھوش کمیشن کی رپورٹ اسمبلی میں پیش | Kaleshwaram Project Report
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے اتوار کے روز کالیشورم آبپاشی پراجیکٹ سے متعلق جسٹس پی سی گھوش کمیشن کی رپورٹ ریاستی اسمبلی میں پیش کی۔ اس رپورٹ میں اربوں روپۓ...
