امریکا میں تلنگانہ کے طالب علم کا انتقال، محبوب نگر میں افسردگی کی لہر | Student Career Loss
حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ ارون سائی ریڈی بولینڈولا کی امریکا میں بیماری کے باعث موت ہوگئی۔ ان کے انتقال کی...
