حیدرآباد میں ویمنز ہاکی عالمی کپ کوالیفائر کی میزبانی، 8 ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی | Hockey Qualifier
حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے وزیر کھیل واکیٹی سری ہری نے اعلان کیا ہے کہ حیدرآباد ویمنز ہاکی عالمی کپ کے کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا۔ یہ اہم بین...
