انٹر پریکٹیکل امتحانات کے ہال ٹکٹس جاری، طلبہ کے لیے اہم ہدایت | Practical Exams
حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ انٹرمیڈیٹ پریکٹیکل امتحانات کے ہال ٹکٹس 29 جنوری سے دستیاب ہوں گے۔ یہ ہال ٹکٹس...
