ظہیرآباد انڈسٹریل اسمارٹ سٹی منصوبہ، صنعتی ترقی کو نئی سمت دینے کی تیاری | Smart City Project
حیدرآباد ۔مرکزی وزیر برائے کوئلہ و معدنیات جی کشن ریڈی نے کہا ہے کہ ظہیرآباد انڈسٹریل اسمارٹ سٹی منصوبہ تلنگانہ میں نئی نسل کی صنعتی ترقی کو فروغ دے...
