قبائلی خاندانوں سے تعلیم کا عہد لینے پر زور، اندراما ہاؤسنگ اسکیم کے دوسرے مرحلے کا وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے کیا آغاز | Education Promise
حیدرآباد ۔ وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی نے کومرم بھیم آصف آباد ضلع کی کوتھاری گرام پنچایت میں اندراما ہاؤسنگ پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے قبائلی خاندانوں سے اپنے بچوں...
