اندرا گاندھی کے فیصلوں نے قوم کی سمت بدلی، سابق وزیراعظم کو وزیر وینکٹ ریڈی کا خراج | Indira Gandhi Tribute
حیدرآباد: وزیر آر اینڈ بی کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی نے پی وی مارگ پر اندرا گاندھی کے یومِ پیدائش پر گلپوشی کی اور ان کی خدمات کو خراج پیش...
