سنکرانتی دلوں میں خوشی اور شکرگزاری بھرنے کا تہوار، وزیر اعظم کا تلگو عوام کو پیغام | Sankranti Greetings
حیدرآباد: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو تلگو ریاستوں کے عوام کو مکر سنکرانتی کی مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ تہوار دلوں کو خوشی اور...
