تلنگانہ کے کئی اضلاع میں شدید بارش کی پیش گوئی | IMD Rain Warning
حیدرآباد: شہر حیدرآباد کے علاقے مشیرآباد میں بدھ کی رات 18.3 سینٹی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جو اب تک کی سب سے زیادہ مقدار ہے۔ بھولک پور میں...
