Read in English  
       

تلنگانہ میں چار دن تک بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کی جانب سے یلو الرٹ جاری | Rain Alert

حیدرآباد: محکمہ موسمیات حیدرآباد نے اطلاع دی کہ تلنگانہ کے مختلف علاقوں میں آئندہ چار دنوں کے دوران بارش کا امکان ہے۔ محکمے نے متعدد اضلاع کے لیے یلو...