تلنگانہ میں آئندہ پانچ دن بارش، گرج چمک اور تیز ہواؤں کا امکان | Rain in Telangana
حیدرآباد:محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق تلنگانہ میں آئندہ پانچ دنوں تک [en]Rain in Telangana[/en] کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے، جس کے دوران کہیں ہلکی تو...
