تلنگانہ میں سردی کی شدت میں اضافہ ، سردی میں بتدریج اضافہ کا الرٹ| Cold Wave
حیدرآباد: تلنگانہ میں سردی کی لہر مزید تیز ہوگئی ہے، خاص طور پر شمالی اضلاع میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عادل آباد اور میدک...
