AIIMS بی بی نگر میں سنگل ڈوز ڈینگی ویکسین پر ٹرائل کا آغاز | Dengue Vaccine
حیدرآباد: انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (ICMR) کی جانب سے سنگل ڈوز ٹیٹراویلنٹ Dengue Vaccineکے کلینیکل ٹرائلز کا آغاز کیا گیا ہے، جس کے لیے تلنگانہ کے AIIMS بی...
