کُشائی گوڑہ میں پلائی ووڈ شاپ میں خوفناک آتشزدگی | Shop Fire
حیدرآباد: بدھ کی رات کُشائی گوڑہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع ایک پلائی ووڈ اور ہارڈویئر شاپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے بھاری مالی نقصان ہوا،...
