تلنگانہ سمٹ میں عالمی معیار کی سخت سکیورٹی کی تیاری | Global Summit
حیدرآباد: تلنگانہ رائزنگ گلوبل سمٹ کے لیے 8 اور 9 دسمبر کو تین سطحی سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ حکومت نے مہیشورم اور میرخان پیٹ کو مقامِ میزبانی کے...
