بتکماں فلم سازوں کے مقابلے کی تاریخ میں توسیع | Bathukamma Young Filmmakers
حیدرآباد ۔ تلنگانہ فلم ڈویلپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ نے بتکماں ینگ فلمسازوں کے چیلنجرز مقابلے کی تاریخ میں توسیع کردی ہے۔ مینیجنگ ڈائریکٹر پرینکا، آئی اے ایس، نے اعلان کیا...
