Read in English  
       

سکندرآباد کے یشودا اسپتال میں نقلی خاتون ڈاکٹر کا سنسنی خیز واقعہ، مریضہ کو بے ہوش کر کے 10 تولہ سونا لے کر فرار | Fake Doctor

حیدرآباد ۔ سکندرآباد کے یشودا اسپتال میں ایک سنسنی خیز واقعہ پیش آیا جہاں ایک نقلی ڈاکٹر نے مبینہ طور پر مریضہ کو بے ہوش کر کے اس کے...