تلنگانہ میں سیاحتی و ثقافتی ہفتہ منانے کا اعلان، ریاست بھر میں خصوصی تقاریب | Tourism Revival
حیدرآباد ۔ تلنگانہ حکومت نے 99 دن کے ایکشن پلان کے تحت تھیم-10 کے حصے کے طور پر 18 مئی سے 24 مئی تک ریاست بھر میں ہفتہ بھر...
