تلنگانہ میں بارشوں کے بعد صورتحال تشویشناک | Telangana Flood Situation
حیدرآباد: حیدرآباد میٹرو لوجیکل سنٹر نے جمعرات کو پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ دو روز میں تلنگانہ کے کئی اضلاع میں شدید سے بہت شدید بارش ہوگی۔ محکمے...
