تلنگانہ میں شدید گرمی کی لہر، آرینج الرٹ جاری ، شہریوں کو احتیاط برتنے کا مشورہ | Heatwave Alert
حیدرآباد ۔ محکمہ موسمیات نے تلنگانہ میں شدید گرمی کی لہر کے پیش نظر اورنج الرٹ جاری کر دیا ہے، جس کے تحت 16 اپریل تک سخت موسمی حالات...
