تلنگانہ میں گردوں کے امراض کی سب سے زیادہ شرح، ملک بھر میں پہلی پوزیشن | Kidney Disease
حیدرآباد: انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (ICMR) اور انڈیا بی کی نئی تحقیق کے مطابق تلنگانہ میں گردوں کے امراض کی شرح ملک بھر میں سب سے زیادہ ہے۔...
