خواتین اور انڈر 15 لڑکیوں کے لیے اوپن سلیکشن ٹرائلز کا اعلان | HCA Selection Trials
حیدرآباد: حیدرآباد کرکٹ اسوسی ایشن (HCA) نے بی سی سی آئی ٹورنامنٹس سے قبل سینئر خواتین اور انڈر 15 لڑکیوں کے لیے اوپن سلیکشن ٹرائلز کا اعلان کیا ہے۔...
