پرانے زیورات بیچنے پر جی ایس ٹی لاگو ہوگا یا نہیں؟ وضاحت جاری | GST on Old Gold
حیدرآباد ۔ نوراتری کے سیزن میں سونے اور چاندی کی خریداری میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ بہت سے افراد پرانے زیورات کے بدلے نئے زیورات خرید رہے...
