بیارام میں گرین اسٹیل پلانٹ کے قیام کی درخواست ، وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کی مرکزی وزرا سے ملاقات | Green Steel Proposal
حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی نے دہلی میں مرکزی وزراء سے ملاقات کے دوران بیارام میں گرین اسٹیل پلانٹ کے قیام کی درخواست کی۔ مزید...
