سرکاری احکامات بلاتاخیر سرکاری ویب سائٹس پر اپ لوڈ کئے جائیں گے، ہائی کورٹ کے حکم کا احترام: مہیش کمار گوڑ | Government Transparency
حیدرآباد: تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر مہیش کمار گوڑ نے کہا ہے کہ کانگریس پارٹی تلنگانہ ہائی کورٹ کے اس حکم کا مکمل احترام کرتی ہے، جس میں...
