سنگارینی کو کرناٹک میں کان کنی کی اجازت | Singareni
حیدرآباد: مرکزی حکومت نے Singareni کولیریز کمپنی لمیٹڈ کو کرناٹک کے دیوادورگا علاقے میں سونے اور تانبے کی تلاش شروع کرنے کی اجازت دے دی۔ مرکزی وزیر برائے کوئلہ...
