شاستری پورم میں نقب زنی، لاکھوں کے زیورات و نقدی غائب | House Theft
حیدرآباد: شاستری پورم کِنگز کالونی میں ایک بڑا House Theft واقعہ پیش آیا، جہاں نقب زنوں نے 47 تولہ سونا، 11,000 روپۓ نقد اور چھ قیمتی گھڑیاں چرا لیں۔...
