بارش کے دوران ٹریفک پولیس کی خدمات قابلِ تعریف | Hyderabad Traffic Police
حیدرآباد: شدید بارش کے دوران اتوار کی رات حیدرآباد ٹریفک پولیس اہلکار شہر کے مختلف مقامات پر ڈیوٹی انجام دیتے رہے تاکہ ٹریفک کو قابو میں رکھا جا سکے...
