شہر کو صاف رکھنے کے لیے آر آر آر مراکز کو فروغ، جی ایچ ایم سی کی اپیل | GHMC RRR
حیدرآباد: گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن نے شہر کو مزید صاف بنانے کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں۔ اس مقصد کے تحت ہر سرکل میں ریڈیوس، ری یوز اور...
