بھینسہ میں 10ویں جماعت کا طالبعلم PUBG کی لت کے باعث خودکشی کر بیٹھا | PUBG Addiction
حیدرآباد: نظام آباد ضلع کے بھینسہ ٹاؤن کے آنند نگر کالونی میں ایک 10ویں جماعت کے طالبعلم نے PUBG Addictionکے باعث خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق 15 سالہ...
