ملک بھر میں کمرشل ایل پی جی مہنگی، کاروباری اداروں پر مزید بوجھ | Commercial LPG
حیدرآباد ۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے یکم جون سے ملک بھر میں کمرشل ایل پی جی سلنڈروں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 19...
