کوہیڈا میں عالمی معیار کی فروٹ مارکیٹ کا وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کے ہاتھوں سنگ بنیاد ہفتہ کو رکھا جائے گا | Fruit Hub
حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی ہفتہ کے روز کوہیڈا انٹرنیشنل فروٹ مارکیٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے، جسے ریاست کے زرعی مارکیٹنگ شعبے میں ایک تاریخی...
