سنگاریڈی میں گہری دھند سے سفر خطرناک، پولیس کی ہنگامی ہدایت جاری | Fog Advisory
حیدرآباد: 28 نومبر 2025۔ سنگاریڈی ضلع پولیس نے شدید سردیوں میں دھند (کُہر ) کے بعد حفاظتی ہدایت جاری کی۔ کئی علاقوں میں حدِ نگاہ اچانک کم ہونے سے...
